: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیجنگ،25مارچ(ایجنسی)چین میں صدر شی جن پنگ کے استعفی کی مانگ کو لے کر ایک خط شائع ہونے کے بعد 17 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے. 'بی بی سی' کی رپورٹ کے مطابق، حکومت کی حمایت ویب سائٹ پر اس
ماہ کے آغاز میں یہ خط شائع کیا گیا تھا. تاہم انتظامیہ نے جلد ہی اسے ہٹا دیا، لیکن اس خط کا ورژن' اب بھی آن لائن موجود ہے. خط میں لکھا ہے، "پیارے شی جن پنگ، ہم کمیونسٹ پارٹی کے وفادار رکن ہیں. ہم پارٹی اور حکومت سے آپ استعفی کا مطالبہ کرتے ہیں."